جمعہ‬‮   19   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مظالم تھم نہ سکے ، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

       
مناظر: 345 | 24 Mar 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کوشہید کردیا ہے ۔
نوجوان کوفوجیوں نے ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں تلاشی اورمحاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔