بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارت کے ٹوٹے ٹوٹے ، عسکریت پسند گروپ نے علیحدہ ریاست کامپٹاپور کا مطالبہ کر دیا

       
مناظر: 651 | 20 Feb 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) گریٹربہار لبریشن آرگنائزیشن(جی بی ایل او) نامی اس گروپ نے ایک ویڈیوشیئر کرکے ایک اور ممنوعہ تنظیم کامپٹاپور لبریشن آرمی(کے ایل او) کی ہاں میں ہاں ملائی ہے۔
گوہاٹی: آسام میں ایک نیا عسکریت پسند ابھرا ہے جس نے آسام اور مغربی بنگال کے بعض مشتبہ حصوں پر مشتمل علٰحدہ ریاست کامپٹاپور کا مطالبہ کیا ہے۔
گریٹربہار لبریشن آرگنائزیشن(جی بی ایل او) نامی اس گروپ نے ایک ویڈیوشیئر کرکے ایک اور ممنوعہ تنظیم کامپٹاپور لبریشن آرمی(کے ایل او) کی ہاں میں ہاں ملائی ہے۔
جی بی ایل او کے جاری کردہ بیان میں اعادہ کیاگیاکہ اس کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ حکومت‘آسام اور مغربی بنگال کے بعض حصوں پر مشتمل علٰحدہ ریاست تشکیل دینے پر آمادہ نہیں ہوجاتی۔
تنظیم نے کہا کہ علاقہ کی قبائلی آبادی کیلئے علٰحدہ ریاست کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ ویڈیو میں نئے گروپ کے ارکان کو اسلحہ تھامے دیکھاگیا۔ ریاست کے اعلیٰ پولیس عہدیداروں سے جب اس سلسلہ میں ربط پیدا کیاگیاتو انہوں نے تبصرہ سے انکار کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0