بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

ہریانہ:ہندو انتہا پسندوں نے دو مسلمان نوجوانوں کو زندہ نذر آتش کر دیا

       
مناظر: 984 | 17 Feb 2023  

بھیوانی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں نے دو مسلم نوجوانو ںکو ایک گاڑی میں زندہ جلا کو قتل کر دیا۔
راجستھان کی سرحد سے متصل شہر لوہاروں کے گاؤ ں بارواس کبنی میں جمعرات کی صبح لوگوں نے ایک جلی ہوئی کار اور اسکے اندر موجود دو نوجوانوں کی مکمل طور پر جلی ہوئی لاشیں دیکھیں ۔لوگ یہ منظر یہ دیکھ کو انتہائی خوفزہ ہو گئے اور انہوں نے اسکی اطلاع پولیس کو دی ۔ لوہارو کے ڈی ایس پی اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔ کار کی نمبر پلیٹ بھی جلی ہوئی تھی تاہم پولیس نے اسکا سراغ لگا لیا۔ بعد ازاں کار میںموجود لاشوں کی شناخت راجستھان کے ضلع برت پور کے گاؤں گھاٹمیکاکے رہائشی جنیداور ناصر کے نام طور پر ہوئی ہے۔ متوفی نوجوانوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بجرنگ دل کے کارکنوں نے انہیں اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زندہ جلا دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0