بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مودی سرکار کے مظالم جاری ، غریب کشمیریوں کی لاکھوں کنال اراضی چھین لی گئی

       
مناظر: 419 | 16 Feb 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع راجوری میں غریب کشمیریوں سے 2لاکھ 86ہزار8سو 75 کنال اور 14 مرلہ اراضی ضبط کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات کے نام پر شروع کی گئی نام نہاد مہم کے دوران راجوری ضلع کی تمام تحصیلوں میں اب تک2لاکھ 86ہزار8سو 75 کنال اور 14 مرلہ اراضی پر قبضہ کیا ہے۔
پولیس اور ریونیو افسروں ،اہلکاروں کی ٹیمیں راجوری، درہل، تھانہ منڈی، نوشہرہ، قلعہ درہل، سندر بنی، سیوٹ، کالاکوٹ، تریٹھ، بیری پٹن، منجاکوٹ، مولا اور خواس میں نام نہاد مہم چلا رہی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0