ہفتہ‬‮   25   مارچ‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

اتر پردیش :گیزر کی گیس لیک ہونے سے نئی نویلی دلہن چل بسی

       
مناظر: 423 | 30 Jan 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں گیزر سے گیس لیک ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نئی نویلی دلہن دم گھٹنے کے باعث انتقال کرگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چند روز کی دلہن اپنے شوہر کے گھر تھی، باتھ روم میں غسل لیتے وقت جب کافی دیر گزر گئی تو گھر والوں کو فکر ہوئی جس پر غسل خانے کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔ کوئی جواب نہ ملنے پر جب گھر والوں نے دروازہ توڑا تو لڑکی کو ایک طرف بے ہوش حالت میں پایا، گھر والے فوری طور پر اسپتال لے کر گئے جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیا۔ ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ گیزر سے کاربن مونو آکسائیڈ کے اخراج کے سبب باتھ روم میں حبس ہوا جس کے باعث لڑکی کا دم گھٹ گیا اور وہیں اس نے اپنی آخری سانسیں لیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 28 Feb 2023
Total Killings 96,180
Custodial killings 7,290
Civilian arrested 165,680
Structures Arsoned/Destroyed 110,498
Women Widowed 22,958
Children Orphaned 1,07,899
Women gang-raped / Molested 11,256

Feb 2023
Total Killings 5
Custodial killings 2
Civilian arrested 115
Structures Arsoned/Destroyed 2
Women Widowed 1
Children Orphaned 3
Women gang-raped / Molested 0