بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں، سرینگرمیں پوسٹر چسپاں

       
مناظر: 381 | 26 Jan 2023  

سری نگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی حیثیت مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب کے علاوہ کچھ نہیں ہے اور وہ یہاں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔پوسٹر وں کے ذریعے کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کہ وہ آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ “ کے طور پر منائیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹر جموں کشمیر لبریشن الائنس نے سرینگر اور دیگر مقامات پر دیواروں، کھمبوں اور ستونوں پر چسپاں کیے ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0