جمعرات‬‮   25   اپریل‬‮   2024
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

پاکستانی ہزاروں سوشل میڈیا اکائونٹس بند کروانے والے بھارت کو ٹوئٹر نے بڑا جھٹکا دے دیا

       
مناظر: 539 | 17 Jan 2023  

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )ایلون مسک کی ملکیت والا ٹویٹر مبینہ طور پربنگلورو کے بعداب نئی دہلی اور ممبئی میں بھی اپنے دفاترکو بندکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفاتر بند کرنے کا عمل گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔کمپنی نے بنگلورو میں پہلے ہی اپنا دفتربند کردیاہے۔