بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

جموں ’’ بی جے پی“ کی سیاسی چالوں کا سب سے زیادہ شکار ہے، محبوبہ مفتی

       
مناظر: 439 | 12 Jan 2023  

جموں (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموںخطہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سیاسی چالوں کا سب سے زیادہ شکار ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جموں میں ایک پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں جو کبھی اقتصادی مرکز سمجھا جاتا تھا، بی جے پی کی سیاسی چالوں کا سب سے زیادہ شکار ہے اور بھگوا پارٹی بھارت کے کارپوریٹ گھرانوں کے فائدے کے لیے خطے کے لوگوں کے مفادات کو نقصا ن پہنچا رہی ہے۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی صرف اور صرف”تقسیم اور دھوکہ دہی“ کی سیاست کر رہی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0