بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارتی پولیس کی گھٹیا حرکات ، پولیس کانسٹیبل نے حوالدار کی بیوی کی فحش ویڈیوبنالی

       
مناظر: 857 | 8 Jan 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مہاراشٹر میںپولیس کے ایک کانسٹیبل کو اپنے ایک ساتھی اہلکار کی بیوی کی فحش ویڈیو بنانے کے الزام میں معطل کر دیا گیاہے۔
کانسٹیبل ابھیجیت بمبئی پولیس کی آرم یونٹ سے منسلک ہے ۔ کچھ روز قبل ایک وٹس ایپ گروپ میں فحش ویڈیو سامنے آئی تھی جسے دیکھ کر ایک پولیس حوالدار دنگ رہ گیا تھا کیونکہ ویڈیو اسکی بیوی کی تھی ۔ حوالدار نے بعد میںتھانے میں شکایت درج کرائی کہ اسکی بیوی کی یہ ویڈیو کانسٹیبل ابھی جیت نے بنائی ہے ۔ ملز م پولیس کانسٹیبل اور شکایت کنندہ حوالدر ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں۔پولیس نے کانسٹیبل کو معطل کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0