بدھ‬‮   6   دسمبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

بھارت مذہبی اقلیتوں کیلئے خطرناک، برطانوی این جی او ریلیز انٹرنیشنل کی رپورٹ

       
مناظر: 311 | 4 Jan 2023  

دہلی (نیوز ڈیسک ) برطانوی این جی او ریلیز انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود مذہبی اقلیتوں پر آنے والے دنوں میں بدترین مظالم کا خدشہ ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں جاری مذہبی شدت پسندی کی لہر میں کمی کے کوئی امکانات موجود نہیں، بھارت میں آر ایس ایس اور بی جے پی کی حکومت اپنے حواریوں پر کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بھارت میں مسلمانوں کے بعد یہ نفرت کی آگ عیسائیوں تک پہنچ چکی ہے اور عیسائیوں کی مذہبی عبادگاہوں پر حملے معمول بن چکے ہیں کیونکہ مودی سرکار آر ایس ایس اور بی جے پی کے غنڈوں کو کھلی چھوٹ دے چکی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 31 October 2023
Total Killings 96,263
Custodial killings 7,317
Civilian arrested 168,571
Structures Arsoned/Destroyed 110,504
Women Widowed 22,965
Children Orphaned 1,07,924
Women gang-raped / Molested 11,259

October 2023
Total Killings 17
Custodial killings 11
Civilian arrested 78
Structures Arsoned/Destroyed 3
Women Widowed 2
Children Orphaned 10
Women gang-raped / Molested 0