بدھ‬‮   4   اکتوبر‬‮   2023
پاکستان سے رشتہ کیا     لا الہ الا الله
پاکستان سے رشتہ کیا                    لا الہ الا الله

مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثے میں دو بھارتی فوجی زخمی

       
مناظر: 943 | 2 Jan 2023  

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ریاسی میں سڑک کے ایک حادثے میں بھارتی پیراملٹری کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پیراملٹری فورس کے اہلکار اسوقت زخمی ہوئے جب فورس کی گاڑی کٹراسے ریاسی کی طرف جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔یہ حادثہ کٹرا کے علاقے سرباد کے قریب اس وقت پیش آیا جب گاڑی مسافروں کے لئے تعمیر کئے گئے ایک شیڈ میں گھس گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو ایک مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں نارائن اسپتال کاکریل کٹرا بھیج دیا گیا۔
دریں اثنا ء ضلع سانبہ کے علاقے کرانڈی میں ایک 32سالہ نوجوان نے اپنے گھر کے قریب ایک درخت سے خود کو پھانسی لگاکرخودکشی کرلی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 30 September 2023
Total Killings 96,246
Custodial killings 7,306
Civilian arrested 168,493
Structures Arsoned/Destroyed 110,501
Women Widowed 22,963
Children Orphaned 1,07,914
Women gang-raped / Molested 11,259

September 2023
Total Killings 13
Custodial killings 9
Civilian arrested 157
Structures Arsoned/Destroyed 1
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0